| # | Tweet | Community | Topic | Views ▼ | Ratio | Engagement | Posted |
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | [image] سپریم کورٹ کا ایک شاندار فیصلہ سامنے آیا ہے کہ شادی میں دلہن کو ملنے والے سونےکے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ شوہر یا سسرال دلہن کے زیورات پرکوئی ملکیتی حق نہیں رکھتے، دلہن کے زیورات روکنا اس کے ملکیتی حقوق سے | Online Earning and Learning | — | 18.1K | 0.1x | 66 | Jun 30 |
| 2 | [text] پاکستان میں پیٹرول کی جائز قیمت 150 سے 165 روپے لیٹر ہونی چاہیے ۔ | Tech Insights by Tanveer Awan | — | 17.1K | 0.1x | 209 | Jun 28 |
| 3 | [text] اے آئی صرف ایک اسسٹنٹ ہے ۔ یہ کبھی بھی انسانوں کو ری پلیس نہیں کرسکے گا ۔
البتہ یہ لکیر کے فقیروں کو ری پلیس کردے گا ۔
ایک بندے کو گرافک ڈایزائننگ آتی ہے لیکن اے آئی نہیں آتا ۔
اور ایک بندے کو گرافک ڈیزائننگ نہیں آتی لیکن اے آئی آتا ہے وہ گرافک ڈیزائنر کو ری پلیس کردے گا ۔ | Tech Insights by Tanveer Awan | — | 14.5K | 0.1x | 61 | Jul 4 |
| 4 | [image] چیٹ جی پی ٹی سے کہا کہ 52 ٹولز ایک ہی بار بنادے ۔ اب 1 گھنٹہ ہوگیا لیکن مسلسل کام کررہا ہے ۔ اب یہ بنائے گا پھر اس کا آڈٹ ہوگا ۔ پھر دوبارہ تبدیلیاں کرے گا ۔ لیکن یہ ہے کہ مہینے کا کام ایک دو دن میں ہوجاتا ہے ۔ کلاڈ شاید کم وقت لگاتا ہے ۔ | Tech Insights by Tanveer Awan | — | 13.1K | 0.1x | 94 | Jul 12 |
| 5 | [image] ویب سائیٹ بنارہا ہوں ۔ اے آئی سے میں نے اب تک متعدد ویب سائیٹس بناکر لائیو کردی ہیں ۔ اب یہ ڈومین کافی وقت سے لیا ہوا تھا ۔ اس کو بھی ٹول بیسڈ بنارہا ہوں ۔ جس میں روزمرہ آن لائن ضروریات کے ٹولز کو بالکل فری بغیر سائن اپ لوگ استعمال کرسکیں گے اور یہ آن لائن سیو بھی نہیں ہوگا بلکہ | Tech Insights by Tanveer Awan | — | 9.6K | 0.1x | 41 | Jun 30 |
| 6 | [text] اگر آپ ایکس سے پیسے کمانا چاہتے ہیں
ایکس ویریفائیڈ ویوز پر پیسے دے رہا ہے ۔
اگر بلو ٹک اکاؤنٹ آپ کی ٹویٹ دیکھے گا تو اس کے عوض آپ کو ارننگ ہوگی ۔
100 ڈالرز کیلئے آپ کے ایک لاکھ 20 سے ایک لاکھ 30 ہزار ویریفائیڈ ویوز ہونے چاہئیں ۔
اس کیلئے آپ کو 50 سے 60 لاکھ ٹوٹل ویوز | Tech Insights by Tanveer Awan | — | 9.1K | 0.0x | 73 | Jul 18 |