| # | Tweet | Community | Topic | Views ▼ | Ratio | Engagement | Posted |
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | [video] کوہاٹ بم دھماکے کے بعدسیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز کے دستے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ،
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپر یشن شروع کردیا ہے،
دھماکے کی نوعیت اوراس کے محرکات سے متعلق مزید معلومات اکٹھی کی | Pakistan 🇵🇰 | — | 1.4K | 13.7x | 121 | Sep 18 |
| 2 | [video] جہنمی کتے اپنی ازلی بے غیرتی اور بزدلی پر قائم ،
کوہاٹ کے پرانی پولیس لائنز کے علاقے میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجد کے قریب دھماکہ ہوا جس میں شہادتوں کی اطلاعات ہیں ، پاک فوج کے دستے کوہاٹ پولیس لائین پہچ گۓ امدادی کاروائیاں جاری،
نمازیوں پر دھماکے سے ثابت ہوا کہ ہندتوا کے | Pakistan 🇵🇰 | — | 1.1K | 10.9x | 111 | Sep 18 |
| 3 | [image] زرداری خود تو سیاست کا بادشاہ ہے پر لگتا ہے بلو موری کی سیاسی نا پختگی اس کی سیاست کو بھی لے ڈوبے گی، آۓ روز سندھ اسمبلی میں شور شرابہ کرنا اور اب نثار کھوڑ جیسی بڈھی ووٹی سے چور مروانی کی کوشش کرنا بتاتا ہے جیسے لائینیں لگانے سے گدھا زیبرا نہیں بن سکتا ایسے ہی زرداری جتنی | Pakistan 🇵🇰 | — | 489 | 4.7x | 125 | Sep 17 |
| 4 | [video] پاکستان کا سفر معاشی استحکام سے معاشی ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 بلین تک پہنچ گئے، جو پاکستان کی تاریخ میں بلند ترین سطح ہے۔
سینیٹر محمد اورنگزیب (وفاقی وزیر خزانہ) | Pakistan 🇵🇰 | — | 252 | 2.3x | 67 | Sep 20 |
| 5 | [video] میں نے فلموں میں دیکھا تھا گارڈز آخری حد تک مزاحمت کرتے ہیں جب تک وہ پھڑک نہ جائیں گرفتاری تو کیا کوئ سی ایم کو ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا پر سلام ہے پنجاب پولیس کو انہوں نے گاڈز کو بھی اغواء کر لیا 🙄
گول مال ریٹرن ود رنگیلا۔۔۔۔ | Pakistan 🇵🇰 | — | 220 | 2.4x | 52 | Sep 14 |
| 6 | [video] پتہ نہیں کارکنان کی زندگیوں سے کھیل کر انہیں کون سا سکون مل جاتا ہے کیونکہ آج تک سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لیۓ جب بھی لاش گری وہ کسی ڈائ ہارڈ کارکن کی ہی ہوتی ہے قیادت سے آج تک کوئ نہیں مرا جن کا مقصد ہی انتشار ہے انہیں اسلام آباد کے اردگرد بھی نہیں بھٹکنے دینا چاہیۓ۔ | Islamabad Administration | — | 144 | 1.3x | 59 | Sep 20 |