← Dashboard
Bluemoonoi7

Blueمون ✓

5.1K followers
5 tweets
Communities: Urdu Poetry
# Tweet Community Topic Views ▼ Ratio Engagement Posted
1
[image] حادثوں سے بے خبر تھے لوگ دھرتی پر تمام آسماں کی نیلگوں آنکھوں میں تھے منظر تمام #اردو_زبان
Urdu Poetry — 47 0.0x 8 Oct 18
2
[image] رفتہ رفتہ رسم سنگ باری جہاں سے اٹھ گئی دھیرے دھیرے ہو گئے بستی کے سب پتھر تمام #اردو_زبان
Urdu Poetry — 32 0.0x 6 Oct 18
3
[image] جہاں پہنچ کے قدم ڈگمگائے ہیں سب کے اسی مقام سے اب اپنا راستہ ہوگا #اردو_زبان
Urdu Poetry — 26 0.0x 6 Oct 18
4
[image] تھکا تھکا سا اسی در پہ آ کے بیٹھا تھا نہ پوچھا ہوگا کسی نے تو چل دیا ہوگا #اردو_زبان
Urdu Poetry — 21 0.0x 7 Oct 18
5
[image] یہ میرے شہر کا اک اور حادثہ ہوگا وہ کل یہاں مرا مہمان بن چکا ہوگا #اردو_زبان
Urdu Poetry — 17 0.0x 6 Oct 18
6
[image] شناسا چہرے بھی لگنے لگے ہیں بیگانے اب اپنا وقت ہی شاید بدل رہا ہوگا #اردو_زبان
Urdu Poetry — 11 0.0x 7 Oct 18
7
[image] تلاش میں ہوں کسی کی میں کب سے سرگرداں اسی طرح کوئی مجھ کو بھی ڈھونڈھتا ہوگا #اردو_زبان
Urdu Poetry — 10 0.0x 5 Oct 18
8
[image] اسی لحاظ کا عابدؔ ملال ہے ہم کو رہا نہ آج جو دوران گفتگو باقی #اردو_زبان
Urdu Poetry — 9 0.0x 6 Oct 18