← Dashboard
AmberJehangir

Amber Jehangir 🇵🇰🇵🇸 ✓

16.2K followers
5 tweets
Communities: Pakistan 🇵🇰 Poetry, Quotes & Thoughts Muslims Urdu Community
# Tweet Community Topic Views ▼ Ratio Engagement Posted
1
[video] Today, Pakistan remembers Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the visionary leader whose determination, statesmanship, and unwavering faith turned the dream of a separate homeland into a reality. His legacy lives on in the nation he fought tirelessly to build, and his principles
Pakistan 🇵🇰 — 245 0.0x 14 Sep 11
2
[text] جب ہم کسی کے اختیار میں نہ رہنا چاہیں تب ہم سب کو برے لگنے لگتے ہیں #قومی_زبان
Poetry, Quotes & Thoughts — 234 0.0x 20 Aug 15
3
[video] آپ زمین پر بہت کم وقت کے لیے ہیں اس لیے اپنی روح کو مطمئن کریں، معاشرے کو نہیں #قومی_زبان
Poetry, Quotes & Thoughts — 156 0.0x 19 Sep 14
4
[image] جس دروازے کی حقیقت دکھا کر اللہ اسے بند کر دے، تو اسے تالا لگا دیتے ہیں۔ بار بار کھولنے کی کوشش نہیں کرتے، کیونکہ جتنی دفعہ بھی تم اسے کھولنے کی کوشش کرو گے، اتنی دفعہ ہی وہ تمہیں تکلیف دے گا۔ #قومی_زبان
Poetry, Quotes & Thoughts — 153 0.0x 24 Aug 29
5
[image] وقت بڑا خاموش مگر بے رحم منصف ہے یہ آہستہ آہستہ ہر رشتے کی حقیقت، ہر چہرے کی نیت اور ہر تعلق کی گہرائی سامنے لے آتا ہے ..!! #قومی_زبان
Poetry, Quotes & Thoughts — 116 0.0x 17 Sep 15
6
[video] زندگی نے ابھی رنگ بدلنے ہیں بہت کچھ رنگ توڑیں گے کچھ سنواریں گے پر سفر ابھی ختم نہیں ہوا وقت کے ہر رنگ سے گزرنا ہے ابھی #قومی_زبان
Poetry, Quotes & Thoughts — 108 0.0x 11 Sep 9
7
[image] نفرت ہم جیسوں کا اثاثہ ہے ہی نہیں ہم جان وار دیتے ہیں یا خواہش مار دیتے ہیں #قومی_زبان
Poetry, Quotes & Thoughts — 93 0.0x 15 Sep 12
8
[image] وَخُلِقَ الْإِنْسَانُ عَجُولًا انسان پھل پکنے سے پہلے شاخ توڑنا چاہتا ہے؛ وقت کے فطری دھارے سے پہلے نتائج کی تمنا انسان کو سکون کے بجائے اضطراب دیتی ہے۔ #قومی_زبان
Muslims Urdu Community — 86 0.0x 10 Sep 24
9
[video] تو وقت یہ کہاں گیا کہ وقت ہی نہیں ملا 👌 #قومی_زبان
Poetry, Quotes & Thoughts — 81 0.0x 3 Oct 4
10
[image] قوس قزح کے رنگ تھے میرے خلوص میں احباب سارے، رنگوں کے اندھے ملے مجھے #قومی_زبان
Poetry, Quotes & Thoughts — 79 0.0x 12 Sep 16