آزادی کتنی خوبصورت ہے اس کی قدر ان کے پاس نہیں جن کو آزادی کی نعمت حاصل ہے جنھیں یہ نعمت حاصل نہیں ان سے پوچھیں مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھیں جہاں دس سے زیادہ لوگ بھی تب جمع ہونے کی اجازت ہے جب وہ دس لاشوں کا جنازہ اٹھا کر نکلیں وگرنا وہ اپنی مرضی سے سبزی کی دکان بھی نہیں جا