وہ جو #کشمیر کا موازنہ پنجاب سے کرتے ہیں ذرا اس کو دھيان سے سن لیں ..کیا جہاں بجلی ٣ روپے ہو اور آٹے کا تھیلا ٢ ہزار روپے/١ من ہو کیا ایسی جگہ سے موازنہ بنتا ہے جو 48 روپے /یونٹ دیتا ہو اور آٹے کا تھیلا ٢ ہزار روپے کا 15 کلو اتا ہو؟ ...
#پہلےریاست_پھرسیاست
#BudgetForPakistan