مودی کے یار مودی کی زبان بولنے لگے 9 مئ کو ایسی زبان مودی نے بولی تھی پھر 10 مئ کو کیا ہوا دنیا نے دیکھا
انتشاری کمیٹی کی اشتعال انگیزی سب واضح کر رہی ہے کہ یہ کونسے حقوق کی جنگ ہے ریاست کشمیری عوام کو ایک جتھے کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دے گی
ان شاءاللہ
#بداية