"یہ 12 مہاجر نشستیں ہمارا حق ہیں اور ہم ان کے مستحق ہیں۔"
یہ صرف ایک کشمیری کی نہیں سرحد پار سے قربانیاں دینے والے لاکھوں کشمیریوں کی آواز ہے
کیونکہ یہ نشستیں تاریخی حق ہیں — مہاجرین نے قربانیاں دیں، ان کی شناخت اور کشمیر کاز سے جڑے رہنے کے لیے ضروری ہیں
یہ صرف 12 نشستیں نہیں