پاکستان کی اونچی اڑان۔۔۔
نیا گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معاشی دل گوادر سے جوڑنے کا سب سے بڑا گیٹ وے بننے جا رہا ہے!
یہ محض ایک جدید ہوائی اڈہ نہیں، بلکہ تجارت، سرمایہ کاری اور مستقبل کے مواقع کو تبدیل کرنے والا عظیم پروجیکٹ ہے۔
گوادر