کابل اور اسلام آباد کے مابین مبینہ مذاکرات کی خبریں سراسر فیک نیوز ہیں۔
افغان طالبان اپنی سفارتی تنہائی چھپانے کے لیے طلوع نیوز سمیت کچھ چینلز کے ذریعے جھوٹا بیان گھڑ رہے ہیں۔ چاہے روس کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو یا کسی اور کے ساتھ،
ہمارا مطالبہ پرانا اور واضح ہے:
افغانستان