نادیہ خٹک کی اوور ایکٹنگ سے لاکھ اختلاف سہی لیکن آج جیسے اسے پریس کانفرنس کے دوران دھکے دے دے کر پیچھے سے بھی غائب کر دیا گیا اس پر مجھے اس بندریا کے لیۓ برا محسوس ہوا، بس یہ اوقات ہے مخلص لوگوں کی پی ٹی آئ میں، فتح اللہ برکی نے اس کے خاتون ہونے کا لحاظ بھی نہیں کیا