ترجمان پاکستان ائیرفورس نے تصدیق کی ہے کہ اب نمبر 0-8 ہوچکا ہے، یعنی پاکستان کے پاس جو مصدقہ ثبوت کیساتھ اطلاعات ہیں اس کے مطابق بھارت کے 8 طیارے تباہ ہوئے جس میں 4 رافیل،ایک Su-30،ایک مِگ 29،ایک میراج 2000 اور ایک مہنگا ملٹی رول اَن مین سٹم پاک فضائیہ نے تباہ کیا۔
#DGISPR