عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں شدید اضافہ اور آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو گئیں، جس سے مہنگائی بڑھ گئی۔ پاکستان بھی درآمدی تیل پر انحصار کرتا ہے۔حکومت نے تیل کی عالمی قیمت 126 ڈالر فی بیرل ہونے کے باوجود ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں