بھارت کی بزدلانہ چالیں اور ٹی ٹی پی و بی ایل اے جیسے آلہ کاروں کا گٹھ جوڑ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں بھارت اپنی پراکسیز کے ذریعہ پورے خطے کا امن و استحکام داؤ پر لگا رہا ہے کیونکہ پاکستان نے دشمن کے مہروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی قسم کھا رکھی ہے آپریشن غضب للحق اس کہ زندہ مثال اور