پاکستان کا سفید جھنڈا اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے اور پاکستان نے ہمیشہ یہ وعدہ پورا کیا ۔
گروپ کیپٹن سیسل چوہدری (Group Captain Cecil Chaudhry) پاکستان فضائیہ کے ایک بہادر فائٹر پائلٹ، اس کی ایک واضح مثال ہیں۔
سیسل چوہدری پاکستانی عیسائی کمیونٹی سے تعلق رکھتے تھے اور 1965 اور