جب ارادے پختہ ہوں تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔14 دن بعد معرکہ حق کی عظیم الشان کامیابی کو ایک سال مکمل ہو جاۓ گا وہ معرکہ حق جس میں پاکستان کے عزم، قوتِ ایمانی اور پاک فوج کی بے مثال بہادری نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ دشمن چاہے جتنا سازشوں کا جال بُنے، جتنی پروپیگنڈہ کی آندھی